تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
کیپشن: Another migrant boat sinks

ایک نیوز:سپین میں تارکین وطن کو لے جانیوالی ایک اورکشتی حادثے کا شکار ہو گئی ۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق سپین کے کینیری جزیزے کی طرف جانیوالی کشتی ڈوب گئی ،کشتی میں59 تارکین وطن سوار تھے ،حادثے میں35 تارکین وطن ڈوب گئے جبکہ24 کو بچا لیاگیا۔