ایک نیوز:کراچی میں زہریلی چیزکھانےسےماں بیٹی جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےقیوم آبادمیں زہریلی چیزکھانےسےماں اوربیٹی جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ماں بیٹی کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتھامگروہ جاں بحق ہوگئی،ماں بیٹی کی شناخت کلثوم اورماہ نورکےناموں سےہوئی ہے۔
پولیس کاکہناہےکہ واقعہ خودکشی ہےیاکچھ اورتحقیقات کی جارہی ہیں،موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم کےبعدواضح ہوگی۔