ایک نیوز:سابق وفاقی وزیرعمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کےگھروں پرچھاپےمارےگئے،کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔
تفصیلات کےمطابق ہری پورمیں سابق وفاقی وزیرعمرایوب سمیت پی ٹی آئی کےتین سابق صوبائی وزراکےگھروں پربھی چھاپےمارےگئے۔
ذرائع کےمطابق پولیس نفری کےہمراہ خواتین اہلکاروں کی بڑی تعدادبھی موجودتھی،تینوں سابق صوبائی وزرامیں سےکوئی بھی گھرپرموجودنہیں تھا،سابق وفاقی وزیرعمرایوب کی رہائشگاہ پرپولیس کاسرچ آپریشن مکمل ہوگیااورپولیس واپس چلی گئی۔