رپورٹ کے مطابق ظہیر عباس 3 دن سے آکسیجن پرہیں۔آج ظہیر عباس نے اشاروں کے ذریعہ بیٹی کو سلام کیا۔ اہل خانہ نے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔ ظہیر عباس لندن جاتے ہوئے راستی میں دبئی قیام کیا جہاں وہ کورونا میں مبتلا ہوئے۔ لندن پہنچنے کے بعد وہ نمونیا اور گردوں کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔ ظہیر عباس ڈائیلیسز پر ہیں۔ ان سے ملاقات پر پابندی عائد ہے۔
ایک نیوز نیوز: پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور مایاناز بلے بازظہیر عباس کی طبعیت ناساز ہونے پرلندن کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔