ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چارج سنبھال لیا

Jul 22, 2023 | 22:22 PM

ایک نیوز :نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔

ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت کی  ایڈووکیٹ جنرل آفس اسلام آباد سپریم کورٹ آمد پر آفس اسٹاف نے نئے ایڈوکیٹ ایاز شوکت کا ویلکم اور گلدستہ پیش کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈووکیٹ ایاز شوکت کی بطور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعیناتی کی منظوری دی تھی ۔

 صدر عارف علوی نے جہانگیر خان جدون کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے 14 جولائی سے نافذ العمل استعفیٰ بھی منظور کیاتھا۔

مزیدخبریں