ایک نیوز : امریکا کے لیجنڈری پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
بینیٹ پبلکسٹ نے معروف امریکی گلوکار کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال اپنے آبائی شہر نیویارک میں ہوا، انہیں کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں تھی تاہم 2016 میں الزائمر کی کی تشخیص ہوئی تھی۔
.
— Urbanartist (@Urbanartist2) July 21, 2023
. thank you Tony. ????
.
.
. …till we meet again ????
pic.twitter.com/UHZulVVLY5
آٹھ دہائیوں پر محیط کیریئر کے دوران ٹونی بینیٹ نے لاکھوں ریکارڈز فروخت کیے اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سمیت 20 گرامی جیتے۔
بینیٹ کے ترجمان کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’ ٹونی آج ہمیں چھوڑ کر چلے گئے لیکن وہ اپنی موت سے کچھ روز قبل بھی اپنے پیانو پر اپنا پہلا ہٹ گانا ’بی کاز آف یو‘ گا رہے تھے‘۔
ٹوئٹر پوسٹ میں ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ٹونی ہمارے دل میں تمہارے گانے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہیں۔
سوشل میڈیا پر ٹونی کو ایلٹن جان، کیرول کنگ اور ہلیری کلنٹن سمیت دیگر اہم شخصیات کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔
For more than 70 years, Tony Bennett didn’t just sing the classics – he himself was an American classic.
— President Biden (@POTUS) July 21, 2023
There's no doubt about it – Tony Bennett's life was legendary. And his contributions to the arts in America will endure.
Jill and I have been fans of Tony's music for a long…