سکھیکی کےقریب موٹروےپر ٹریفک حادثہ،3افرادجاں بحق

Jul 22, 2023 | 08:46 AM

ایک نیوز:سکھیکی کےقریب موٹروےپر ٹریفک حادثہ میں 3افرادجاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق موٹروےپرسکھیکی کےقریب کارٹرک سےٹکراگئی،حادثےکےنتیجےمیں3افرادجاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹروےکےمطابق حادثہ کارڈرائیورکےدوران ڈرائیونگ سوجانےکی وجہ سےہوا،جاں بحق ہونےوالےتینوں افرادلاہورکےرہائشی ہیں۔
ترجمان موٹروےکےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی موٹروےپولیس جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کومقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا،جاں بحق افرادکی شناخت علی جان،ابوذراوررضوان کےناموں سےہوئی۔

مزیدخبریں