ایک نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری رات گئےخصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔
ذرائع کےمطابق آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔