پشاور:پولیس اہلکارپرچاقوسےحملہ،ملزم گرفتار

Jul 22, 2023 | 02:06 AM

ایک نیوز:پشاورمیں پولیس اہلکارپرملزم نےچاقوسےحملہ کردیا،ملزم کو گرفتارکرکےنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق پشاورکےعلاقےفقیرآبادمدینہ کالونی میں پولیس اہلکارپرملزم نےچاقوسےحملہ کردیا،جس سےپولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔
پولیس کےمطابق چاقوحملےمیں پولیس اہلکاربلال نامی زخمی ہواجس کوتشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے،واقعےمیں ملوث ملزم حمزہ کوگرفتارکرلیاگیاہے،ملزم کوتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیااورملزم سےدہشتگردی سمیت مختلف پہلوپرتفتیش کی جائیگی۔

مزیدخبریں