پنجاب کی وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست

Jul 22, 2022 | 23:06 PM

(ایک نیوز نیوز) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے۔ پنجاب حکومت نے درخواست میں کہا ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز تعینات کی جائے۔  

مزیدخبریں