عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ بڑی مشکل میں گرفتار

Jul 22, 2022 | 20:36 PM

(ایک نیوز نیوز) عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ کا کہنا ہے دانیہ شاہ کی جانب سے وائرل ويڈيوز عامرلياقت کی موت کی وجہ بنی۔

سابق اہليہ عامر لياقت بشریٰ بی بی کا کہا تھا کہ شرعی طور پر دانيہ عامر لياقت کی بيوی نہيں رہی، دانيہ شاہ کئی ويڈيوز ميں کہہ چکی ہيں کہ وہ عامرلياقت سے خلع لے چکی۔

بشریٰ بی بی کا موقف ہے کہ دانيہ شاہ کی جانب سے وائرل ويڈيوز عامرلياقت کی موت کی وجہ بنی۔ دانيہ کے خلاف ايف آئی اے ميں ثبوت جمع کراديے ہيں۔

انہوں نے کہا کہ ہم انصاف چاہتے ہيں، شرعی طور پر پوسٹ مارٹم ناپسنديدہ عمل ہے اسلئے نہيں کرايا۔ مزید کہا کہ قتل کا تاثرغلط ہے،عامرلياقت کی موت طبعی تھی۔

مزیدخبریں