عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے این آر او مانگ رہے ہیں،مریم اورنگزیب

Jul 22, 2022 | 09:19 AM

JAWAD MALIK

 ایک نیوز نیوز: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندہ عمران خان کا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا، منافق اور چور ہے۔ عمران خان کے ممبران اُن پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔ پیسہ 2018 کے گلگت بلتستان ، ڈسکہ الیکشن میں عمران ووٹ چور نے چلایا تھا۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان الیکشن کمشنر پہ فارن فنڈنگ کیس کا غصہ نکال رہے ہیں، وہ چیف الیکشن کمشنر سے این آر او مانگ رہے ہیں۔

مزیدخبریں