امریکی صدر جو بائیڈن بھی جان لیوا وائرس کا شکار

امریکی صدر جو بائیڈن بھی جان لیوا وائرس کا شکار

 ایک نیوز نیوز: امریکی صدر جو بائیڈن جان لیوا وائرس کا شکار ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر جو بائیڈن قرنطینہ میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، صدر بائیڈن کے ذاتی معالج کے مطابق گزشتہ روزبائیڈن کو خشک کھانسی شروع ہوئی، بعد ازاں نزلہ زکام اور جسمانی تھکاوت کی شکایات بھی سامنے آئیں، معالج کے مطابق بائیڈن کرونا کے لیے مخصوص ادویات استعمال کررہے ہیں۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن ملکی امور آن لائن سر انجام دیں گے، کئی عالمی رہنماؤں نے صدر بائیڈن کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0