انوکھاسمندرجس کی خوبیاں آپ کوحیرت میں ڈال دیں گی!

انوکھاسمندرجس کی خوبیاں آپ کوحیرات میں ڈال دیں گی!
کیپشن: A unique temple whose qualities will amaze you!

ویب ڈیسک:جاپان میں ایک انوکھاسمندرہےجس میں پانی کےساتھ برف اورریت بھی ایک ساتھ اکٹھےہوتےہیں۔
تفصیلات کےمطابق ویسےتواس دنیامیں قدرت کےبےشمارکرشمےہیں مگران میں سےایک کرشمہ جاپان میں موجودسمندربھی ہے۔جس میں پانی کےساتھ برف اورریت بھی ملتےہیں۔
یہ جاپان کاساحل ہے،جس میں برف،ریت اورپانی ایک دوسرےکےساتھ ملتےہیں،اوریہ خوبصورت مناظردیکھ کرہرانسان حیران رہ جاتاہے۔
تصویر میں دائیں جانب برف نظر آرہی ہے جبکہ بائیں جانب سمندر ہے اور درمیان میں موجود ایک شخص ریت پر چل رہا ہے۔