پنجابی فلم جی وےسوہنیاجی کوسنسربورڈسےکلین چٹ مل گئی

Feb 22, 2024 | 23:50 PM

ایک نیوز:پنجابی فلم جی وےسوہنیاجی کوسنسربورڈسےکلین چٹ مل گئی۔
تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی فلم کوفیڈرل سنسربورڈ کےفل بورڈنےکلیئرکردیا،فلم میں چندتبدیلیوں کےبعدسنسرسرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ،فلم  کو کل پاکستان میں ریلیز کئے جانے کا امکان ہے،فلم جی وے سوہنیا جی میں پاکستانی اداکار عمران عباس نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

مزیدخبریں