پنجابی فلم جی وےسوہنیاجی کوسنسربورڈسےکلین چٹ مل گئی

پنجابی فلم جی وےسوہنیاجی کوسنسربورڈسےکلیئرچٹ مل گئی
کیپشن: Punjabi film Jee Way Sohnyaji got a clear from the Censor Board

ایک نیوز:پنجابی فلم جی وےسوہنیاجی کوسنسربورڈسےکلین چٹ مل گئی۔
تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی فلم کوفیڈرل سنسربورڈ کےفل بورڈنےکلیئرکردیا،فلم میں چندتبدیلیوں کےبعدسنسرسرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ،فلم  کو کل پاکستان میں ریلیز کئے جانے کا امکان ہے،فلم جی وے سوہنیا جی میں پاکستانی اداکار عمران عباس نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔