ایک نیوز:پنجاب اسمبلی میں ن لیگ نےڈبل سنچری مکمل کرلی۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے137نشستوں پرکامیابی حاصل کی تھی،23آزادارکان صوبائی اسمبلی نےن لیگ میں شمولیت اختیارکی جس کےبعدخوا تین اور اقلیتی نشستوں کی مجموعی تعداد شامل کر کے اب مسلم لیگ ن کے پنجاب اسمبلی میں نمبر201 پرپہنچ گئے ہیں۔
واضح رہےکہ گورنر پنجاب کی جانب سے کل صبح10 بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ۔

کیپشن: Double century of PML-N in Punjab Assembly completed