ایک نیوز:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات ہوئی۔
تفصیلات کےمطابق متحدہ قومی موومنٹ کےرہنماڈاکٹرفاروق ستاراورمصطفیٰ کمال بھی ملاقات میں شریک تھے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا، گورنر سندھ و متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے وزیرِ اعظم کی قیادت میں نگران حکومت کے ملک کے معاشی استحکام کیلئے اقدامات پر انوارالحق کاکڑ کو خراج تحسین پیش کیا۔
نگران وزیراعظم کی گورنرسندھ سےملاقات
Feb 22, 2024 | 22:32 PM