سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ،الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کامعاملہ،الیکشن کمیشن میں کل اہم اجلاس
کیپشن: Important meeting tomorrow in the election commission, working on the specific seats of the Sunni Union Council

ایک نیوز:سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کیلئےالیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی تھی۔
ذرائع کےمطابق سنی اتحادکونسل کی جانب سےمخصوص نشستوں کےکوٹہ کیلئےالیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہو گا،اجلاس چیف الیکشن کمیشن زیرصدارت ہوگا۔
ذرائع کےمطابق کمیشن سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں دینےیانہ دینےسےمتعلق حتمی فیصلہ کرےگا۔