انٹراوراوپن مارکیٹ میں ڈالرمزیدسستا،روپیہ مستحکم

Feb 22, 2024 | 18:23 PM

ایک نیوز:انٹراوراوپن مارکیٹ میں ڈالرمزیدسستاہونےسےروپیہ مزید مستحکم ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق ملک میں سیاسی عدم استحکام کےباوجودڈالرکےمقابلےمیں روپیہ معمولی تگڑاہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر17پیسےسستاہوا، انٹربینک میں ڈالر 279.50 روپے سے کم ہوکر 279.33 روپے پر بند ہوا،جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر15پیسےسستاہوا۔

مزیدخبریں