34 ویں نیشنل گیمز کے شیڈول کا اعلان

Feb 22, 2023 | 20:45 PM

پی ا ین این: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 34 ویں نیشنل گیمز کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز 15 سے 23 مئی تک کوئٹہ میں منعقد ہونگی۔نیشنل گیمز کے لیے 31 کھیلوں کے ڈسپلن فائنل کئےگئے ہیں۔ ٹگ آف وار، فٹبال اور ویمن کرکٹ کے نمائشی میچز الگ سے کرائے جائیں گے۔

مزیدخبریں