ایک نیوز :صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا نگران وزیراعظم سے ٹیلیف ونک رابطہ،بلوچ مظاہرین کیخلاف پولیس کےغیرمناسب سلوک پرتشویش کااظہارکیا۔
صدرمملکت عارف علوی کاکہنا تھاکہ پولیس کو مظاہرین کیخلاف سختی سے پیش نہیں آناچاہیے تھا۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکہنا تھا کہ گرفتاربلوچ رہنماؤں کو ذاتی مچلکوں پررہا کیاجارہاہے۔
صدرمملکت سے گورنر بلوچستان ملک عبدالوجی خان کاکڑ کی بھی ملاقات،صوبے کی مجموعی صورتحال،بلوچ مظاہرین پرپولیس کے تشدد کی شدید مذمت کی۔
گورنربلوچستان کاکہنا تھا کہ پولیس کو مظاہرین کےساتھ تحمل اورہمدری سے پیش آناچاہیے تھا۔پولیس کو حدود اوراختیارات سے تجاوزنہیں کرناچاہیے۔