شجاعت حسین کی ہمشیرہ کاگجرات ڈی سی آفس میں پرس چھین لیاگیا

شجاعت حسین کی ہمیشرہ  کاگجرات ڈی سی آفس میں پرس چھین لیاگیا
کیپشن: شجاعت حسین کی ہمیشرہ  کاگجرات ڈی سی آفس میں پرس چھین لیاگیا

 ویب ڈیسک :مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی ہمیشرہ سمیراالٰہی کا گجرات ڈی سی آفس میں پرس چھین لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق  چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئیں تھیں۔گجرات ڈی سی آفس میں نامعلوم افراد نے پرس چھین لیا جبکہ ساتھ آئی خاتون ثوبیہ کو مبینہ طورپراغوا بھی کرلیاگیا۔