حنیف عباسی کےاین اے 56 سےکاغذات نامزدگی جمع

حنیف عباسی کےاین اے 56 سےکاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: حنیف عباسی کےاین اے 56 سےکاغذات نامزدگی جمع

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی نے کمشنر آفس میں واقع ریٹرننگ آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

چوہدری تنویر، ضیاء اللہ شاہ، سردار نسیم اور دیگر رہنما بھی حنیف عباسی کے ہمراہ موجود تھے۔