نذیر چوہان کےپی پی 162سےکاغذات نامزدگی جمع

نذیر چوہان کےپی پی 162سےکاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: نزیر چوہان کےپی پی 162سےکاغذات نامزدگی جمع

ایک نیوز: نذیر چوہان نے پی پی 162 سےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

 تفصیلات کے مطابق نزیر چوہان نے پی پی 162 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

نزیر چوہان نے ریٹرننگ افسر عثمان غنی کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔