ایک نیوز: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماعون چودھری اور صدرلاہورڈویژن مرادراس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چوہدری لاہور سے 2 قومی اور ایک صوبائی نشست پر قسمت آزمائیں گے۔
عون چوہدری حلقہ این اے 124؛127اور پی پی 163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔
دوسری جانب صدر لاہور ڈویژن آئی پی پی مراد راس لاہور میں پنجاب اسمبلی کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔
مراد راس پی پی 161 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔