پی ٹی آئی رہنما عبدالجلیل خان مروت کے این اے245 سے کاغذات نامزدگی جمع

پی ٹی آئی رہنما عبدالجلیل خان مروت کے این اے245 سے کاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: PTI leader Abdul Jalil Khan Marwat's nomination papers submitted from NA-245

ایک نیوز: پی ٹی آئی کے رہنما عبدالجلیل خان مروت نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔