سابق ایم این اے پی ٹی آئی عبدالشکور شاد کے این اے 239 سے کاغذات نامزدگی جمع

سابق ایم این اے پی ٹی آئی عبدالشکور شاد کے این اے 239 سے کاغذات نامزدگی جمع
کیپشن: Nomination papers submitted from NA 239 of former MNAPTI Abdul Shakur Shad

ایک نیوز: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عبدالشکور شاد نے حلقہ  این اے 239 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

تفصیلات کے مطابق شکور شاد گزشتہ الیکشن میں پی ٹی آئی  کے ایم این اے رہے ہیں۔ شکور شاد گزشتہ انتخابات میں لیاری کی نشست سے بلاول بھٹو کو شکست دے چکے ہیں۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس بار الیکشن میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے رہا ہوں۔