آئی پی پی صدر عبدالعلیم خان کے پی پی 149 اور این اے 119 سے کاغذات نامزدگی جمع

Dec 22, 2023 | 15:41 PM

ایک نیوز: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے پی پی149 اور این اے 119 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ 

استحکام پاکستان پارٹی کے ہی شعیب صدیقی نے پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ ریٹرننگ آفیسر نے شعیب صدیقی کو کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کےلیے27 دسمبر کو طلب کرلیا۔ 

علیم خان کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی بھی 27 دسمبر کو ہوگی۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے  ایڈووکیٹ عزیر شیخ اور احمد رضا نے کاغذات نامزدگی جمع کرایے۔

مزیدخبریں