تحریک لبیک پاکستان کےرہنماؤں نےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

Dec 22, 2023 | 15:28 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: تحریک لبیک پاکستان کے  چوہدری تیمور خالد نے این اے 53سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

تفصیلات کے مطابق این سے 53 سے تحریک لبیک کے چوہدری تیمور خالد کا مقابلہ آزاد امیدوار چوہدری نثار سے ہو گا۔

پی پی 10 سے چوہدری محمد سجاد قیصر نے تحریک لبیک پاکستان سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

مزیدخبریں