دورہ آسٹریلیا کے دوران امام الحق نے سالگرہ کا کیک کاٹ لیا

Dec 22, 2023 | 15:03 PM

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دورہ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے سلسلہ میں آسٹریلیا میں موجود ہے۔ جہاں قومی شاہین میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پہلی شکست کے داغ دھونے کیلئے جہاں قومی کرکٹ ٹیم سخت محنت کررہی ہے تو وہیں اوپنر بلے باز امام الحق کی سالگرہ کی خوشیاں بھی پوری کرکٹ ٹیم نے منائی ہیں۔

مزیدخبریں