چونیاں: آئی پی پی رہنما کرنل ہاشم ڈوگر کے این اے 133 سے کاغذات نامزدگی جمع

Dec 22, 2023 | 14:54 PM

ایک نیوز: چونیاں کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسہ جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق چونیاں سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کرنل ہاشم ڈوگر نے حلقہ این اے 133سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔  

بتایا گیا ہے کہ اسی حلقہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چوہدری ارشاد خاں میو نے بھی اپنے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

مزیدخبریں