ایک نیوز: منڈی بہاوالدین حلقہ این اے 69 سے چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے دیے گئے۔
منڈی بہاؤالدین کے حلقہ این اے 69 سے چوہدری مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروا دیے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ حلقہ این اے 69 سے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی سینکڑوں وکلاء نے بڑی ریلی کی صورت میں جمع کروائے۔