بلےکانشان بیلٹ پیپرپرہوگایانہیں؟فیصلہ آج ہوگا

Dec 22, 2023 | 14:22 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:  تحریک انصاف کو 8 فروی کے عام انتخابات کیلئے بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا پارٹی اور انتخابی نشان کیس کا آج فیصلہ سنایاجائےگا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جمعہ (آج) اس کیس کا فیصلہ دینے کا حکم دیا تھا جس کے بعد آج اس اہم فیصلے کے سنائے جانے کا امکان ہظاہر کیا جا رہاہے۔

مزیدخبریں