این اے 240:ایم کیوایم رہنمافاروق ستار نےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

Dec 22, 2023 | 12:37 PM

JAWAD MALIK

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: عام انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستارڈی سی ساوتھ آفس پہنچ گئے اور فاروق ستار نے این اے 240 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

مزیدخبریں