ایک نیوز: سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر رمیش کمار نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رمیش کمار کراچی کے حلقہ 247 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے۔پیپلزپارٹی نے رمیش کمار کو گرین سگنل دے دیا۔
رمیش کمار نے اقلیتی نشست کے بھی کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروادئیے۔آج شام کو ڈاکٹر رمیش کمار پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باصابطہ اعلان کریں گے۔