برطانیہ،فیملی ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی

برطانیہ،فیملی ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی
کیپشن: Great change in UK family visa policy

ویب ڈیسک:برطانوی وزارت داخلہ نےفیملی ویزاپالیسی کیلئےکم ازکم تنخواہ کی حد38ہزار700پاؤنڈسےکم کرکے29ہزارپاؤنڈکردی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی دستاویزات میں اب کم از کم تنخواہ کی حد 29 ہزار پاؤنڈ ہوگی۔
برطانوی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں فیملی ویزا کیلئے تنخواہ کی حد 38 ہزار 700 پاؤنڈ کرنے کا کہا تھا۔