ایک نیوز نیوز :پولینڈ میں مقیم پاکستانی والد بچوں کو ماں کی اجازت کے بغیر پاکستان لے آیا۔ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر بچوں کو تحویل میں لے لیا۔
تفصیلات کےمطابق محمد سلیم بچوں کو لیکر بحریہ ٹاون میں رہائش پزیر تھاکہ پولش ماں کی درخواست پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئےبچوں کو اپنی تحویل میں لے لیا، ایف آئی اے ٹیم نے آئی بی کے ساتھ ملکر بچوں کی لوکیشن کو ٹریس کی۔
پاکستانی نژاداہلیہ کی اجازت کے بغیر بچوں کو لیکرپاکستان پہنچ گیا
Dec 22, 2022 | 23:45 PM