کراچی: پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک ، پولیس اہلکار زخمی

ایک نیوز نیوز: کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس مقابلہ دو ڈاکو مارے گئے۔ 
تفصیلات کے مطابق کراچی کورنگی میں پولیس مقابلہ دیکھنے میں آیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں دو  ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 پولیس اہلکار  زخمی ہوئے۔ 
مایس ایچ او اورنگزیب خٹک کے مطابق ملزمان ڈرائیونگ آفس آفس کے قریب لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ہلاک ملزمان سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے. 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-22/news-1671708387-9416.mp4