پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

ایک نیوز نیوز: پنجاب کے تمام کالجزمیں موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تمام نجی و سرکاری کالجز موسم سرما کی تعطیلات کے باعث24سے31دسمبرتک بندرہیں گئے۔

موسم کی تعطیلات کے بعد تمام کالجز2جنوری سے دوبارہ کھل جائیں گئے۔

بی ایس چارسالہ ڈگری کالجز جاری امتحانات تک فنکنشل رہیں گئے۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔