وزیر دفاع کا سی ایم ایچ کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمیوں کی عیادت کی

وزیر دفاع کا سی ایم ایچ کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمیوں کی عیادت کی

ایک نیوز نیوز: وزیر دفاع خواجہ آصف نےسی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیاد ت کی۔ 

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور  جوانوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-22/news-1671705250-8359.mp4