مریدکے: دھند کے باعث مسافر بس فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، 5 زخمی

مریدکے: دھند کے باعث مسافر بس فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی ، 5 زخمی

ایک نیوز نیوز: مریدکےمیں دھند کے باعث ڈائیو بس کو حادثہ پیش آیا جس میں 5 مسافر زخمی ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق مریدکے راوی ریان مین جی ٹی روڈ پر ڈائیوو مسافر بس فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔ حادثے  میں سوار پانچ مسافر زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق  زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیاہے۔