اسلام آباد میں آتشزدگی سے 4 دکانیں جل کر راکھ

Dec 22, 2022 | 13:16 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: اسلام آباد میں کھنہ پل پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں آگ لگنے سے چار دکانیں مکمل جل کر راکھ ہو گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور شدت اختیار کر گئی جس کے باعث جوتوں اور کپڑوں کی دکانیں مکمل جل گئیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ 

مزیدخبریں