سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
کیپشن: The price of gold increased further

ایک نیوز: سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی،800روپےکے اضافے سے فی تولہ سونا 2لاکھ61ہزار 800 روپے پرپہنچ گیا۔
10گرام سونےکی قیمت 686 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 24 ہزار451 روپے ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالر کی کمی سے 2504ڈالر پرآگیا۔    
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے اضافے کے ساتھ سونا 2 لاکھ 61 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا تھا،10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد 10گرام  فی تولہ سونا 2 لاکھ 23 ہزار 765 روپے پر پہنچ گیا تھا۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 پر  برقراررہی تھی،عالمی مارکیٹ میں سونا 2512 ڈالر فی اونس پر مستحکم ہے۔