اوکاڑہ یونیورسٹی طالبات خراب بس کو دھکا لگانے پر مجبور،ویڈیو سامنے آگئی

Aug 22, 2023 | 20:47 PM

This browser does not support the video element.

This browser does not support the video element.

ایک نیوز : اوکاڑہ یونیورسٹی انتظامیہ کی نا اہلی سامنے آگئی ، تعلیم حاصل کرنے آئی طالبات خراب بس کو دھکا لگانے مجبور ہوگئیں۔ 

تفصیلات کےمطابق  خراب بس کو دھکا لگانے کی فوٹیج ایک نیوز کو موصول ہو گئی ، فوٹیج میں خراب بس کو طالبات سے دھکا لگواتے دیکھے جا سکتا ہے ،عوامی حلقوں کے مطابق یونیورسٹی  وائس چانسلر ڈاکٹر واجد کی عدم دلچسپی سے معاملات خراب رہتے ہیں  ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-22/news-1692719687-7002.mp4

شہریوں نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ طالبات کے مطابق یونیورسٹی کی متعدد بسیں اکثر خراب رہتی ہیں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-22/news-1692719687-2692.mp4

مزیدخبریں