جنوبی وزیرستان میں شہید 6سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا 

جنوبی وزیرستان میں شہید 6سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا 
کیپشن: Funeral prayers of 6 security personnel martyred in South Waziristan

ایک نیوز :جنوبی وزیرستان میں شہید ہونیوالے 6سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیئے گئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-22/news-1692717330-3278.mp4

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں شہید ہونیوالے 6سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ  وانا میں اداکی گئی۔نمازجنازہ میں  کورکمانڈرپشاور اوردیگرسینئرفوجی افسران  نے شرکت کی۔شہداکوپورے فوجی اعزازکےساتھ آبائی علاقوںمیں سپردخاک کیاجائےگا۔
 آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج ہرقیمت پردہشتگردی کےخاتمےکےلیے پرعزم ہیں۔