سویڈن میں نوجوان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے کو پیٹ ڈالا

Aug 22, 2023 | 18:58 PM

ایک نیوز:سویڈن میں نوجوان نے باکسنگ کے دستانے پہن کر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے شخص کو پیٹ ڈالا۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے شخص کی پٹائی کیلئے لوگوں نے انوکھا طریقہ ڈھونڈنکالا۔بازار میں مسلمان نوجوان نے باکسنگ کے دستانے پہن کر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سلوان مومیکا کو پیٹ دیا۔

مزیدخبریں