گھریلو ملازمہ تشدد کیس، ملزمہ سومیاعاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Aug 22, 2023 | 14:18 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز:رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیاعاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےرضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیاعاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے۔ ملزمہ سومیاعاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دنوں کی مزید توسیع کی گئی ہے۔

ملزمہ سومیاعاصم کو آج عدالت پیش نہیں کیاگیا،جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد نے ملزمہ سومیاعاصم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی ہے۔

مزیدخبریں