نوشہرہ:مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک2زخمی فرار

نوشہرہ:مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک2زخمی گرفتار
کیپشن: Nowshera: Alleged police encounter, 2 robbers killed and 2 injured arrested

ایک نیوز:نوشہرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2ڈاکوہلاک اور2زخمی حالت میں فرارہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق نوشہرہ میں پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،جس میں2ڈاکوہلاک اور2زخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق ڈاکوؤں نےگرفتاری سےبچنےکیلئےپولیس پارٹی پرفائرنگ کردی،پولیس کی جوابی کارروائی میں2ڈاکوموقع پرہلاک اور2زخمی حالت میں فرار ہوگئے۔
پولیس کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورعلاقےکوگھیرےمیں لےکرفرارڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئےسرچ آپریشن جاری ہے۔