ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری

Aug 22, 2022 | 20:58 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دیدی۔

صدرمملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہے۔

آرڈیننس سے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کی گئی ہیں۔

اس آرڈیننس سے فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور فنانس ایکٹ 2022 میں بھی ترامیم کی گئی ہیں۔

مزیدخبریں